7 جولائی، 2016، 8:02 PM

لیبیا میں بم دھماکے میں 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

لیبیا میں بم دھماکے میں 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شمال مشرق میں واقع شہر بنغازی میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1865315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha